پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم 16 سے 22 اگست تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے جنوبی افریقہ کی میزبانی کرے گی۔ سیریز 2025 ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے۔
ون ڈے میچ
پاکستانی بولرز اپنی اچھی فارم اور ایک یونٹ کی طرح کھیلتے ہوئے نظر آئے، نسیم شاہ نے تین، شاہین آفریدی نے تین، حارث رؤف نے دو جبکہ حسنین ایک وکٹ لے سکے۔