ٹیکنالوجی وی پی این نوٹس عام افراد کے لیے نہیں ہے: پی ٹی اے حکام پی ٹی اے کے نوٹس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے پی ٹی اے کو تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے سیاسی صورتحال سے منسلک کیا تھا۔