پاکستان بھاری جرمانے: پنجاب میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، مسافروں کو مشکل پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ مشترکہ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹریفک آرڈیننس 2025 ظالمانہ ہے، کوئی ٹرانسپورٹر اتنا زیادہ جرمانہ نہیں دے سکتا۔