ڈیجیٹل اور سائبر کرنسیوں کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیشِ نظر پیشگی قانون سازی ضروری ہے۔ ان ذرائع میں رازداری کا عنصر زیادہ ہونے کی وجہ سے منی لانڈرنگ اور غیر قانونی مالی سرگرمیوں کے خطرات موجود ہیں۔
ایک ادارہ بیک وقت تباہ حال اور بہترین ہو سکتا ہے۔ بالکل ویسے ہی جیسے ملک کی معیشت سر کے بل نیچے جانے کے باوجود آسمان کی طرف بھی جا رہی ہے۔