پولیس کے مطابق بس پہلے ایک موٹر سائیکل سے ٹکرائی اور پھر ایندھن سے بھرے ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں بس کے تین مسافر زندہ بچ نکلے جبکہ ٹرک میں موجود دو افراد اور موٹر سائیکل پر سوار دو افراد بھی جان سے گئے۔
ٹریفک
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا ہے کہ ’کراچی ریڈ لائن منصوبہ ممکنہ طور پر 2027 کے اواخر تک مکمل ہو پائے گا۔‘