\

ٹوئٹر

نقطۂ نظر

سیٹھ ایلون مسک اور جیف بیزوس باٹلی والا

آج کے بعد اگر آپ کو کسی بڑی کمپنی کا عہدے دار ملے تو اس سے متاثر ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں، ہماری طرح یہ بیچارے بھی حکم کے غلام ہی ہیں، فرق صرف یہ ہے کہ اِن کے سیٹھ کا نام ایلون مسک اور جیف بیزوس ہے، جمشید بھائی باٹلی والا نہیں۔

سوشل میڈیا نگرانی: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کمیٹی قائم

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے عوامی شخصیات، سرکاری حاضر سروس و ریٹائرڈ افسران کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بدنام کرنے، دھمکانے اور بلیک میلنگ کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سوشل میڈیا مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کر دی ہیں۔