الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا مبینہ طور پر عالمی سطح پر اپنی افرادی قوت میں 10 فیصد سے زیادہ کمی کر رہی ہے، جس سے تقریباً 14 ہزار افراد اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
ٹیسلا
کار-نامہ
لی آٹو کے سی ای او لی ژیانگ نے منگل کی رات سرمایہ کاروں کو بتایا ’ہم (گاڑیوں کی) فروخت کے لحاظ سے 2024 میں چین کے اندر نمبر ون پریمیم کار برانڈ بننے کی کوشش کریں گے۔‘