الیکٹرک کار ساز امریکی کمپنی ٹیسلا نے ایک انڈین کمپنی کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کروا دیا ہے جس نے اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لیے ’ٹیسلا پاور‘ نام کا استعمال کیا ہے۔
ٹیسلا
ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ آج مارک زکربرگ کے گھر جائیں گے اور اگر میٹا کے مالک نے دروازہ کھولا تو کیج میچ واقعی ہو سکتا ہے۔