میری کہانی بے زبانوں کے لیے قوانین اور تربیتی کورس جانوروں کے حقوق ہیں کیا؟ اس معاملے میں ہمارا معاشرہ قدرے نابلد ہی رہا ہے۔ موجودہ سال موسم بہار کے سیمسٹر کے دوران لاہور کے کنیئرڈ لا سکول میں ’جانوروں سے متعلق قوانین‘ کا پہلا کورس متعارف کروایا گیا۔