پاکستان میں پانچ اگست 2019 کو انڈین جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے پانچ سال مکمل ہونے پر آج ’یوم استحصال‘ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر وزیراعظم نے خصوصی پیغام جاری کیا۔
پانچ اگست
بھارتی اخبار’دی ہندو‘ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ 100 دن سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی یہ علاقے ایک معمہ بنے ہوئے ہیں۔