پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور انتہائی تجربہ کار سفارت کار شہریار خان ہفتے کو 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔
پاکستانی کرکٹ
نیوزی لینڈ نے 14 اوورز میں 138 رنز بنانے کے لیے ٹی ٹوئنٹی سٹائل اپنایا لیکن کم روشنی اس کے آڑے آ گئی۔