خام تیل کی قیمتیں کم ہونے کی صورت میں بھی آئندہ سال تک ڈیزل مہنگا رہنے کا امکان ہے۔
کمپنی نے کراچی ایکسپو سینٹر میں منعقدہ سولر انرجی نمائش کے دوران اس منصوبے کی تفصیلات بتائیں، جس کے تحت پانی کو الیکٹرولائسز کے عمل سے گزار کر ہائیڈروجن اور آکسیجن میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔