سیاست پی ٹی آئی کا پارلیمانی کمیٹیوں سے مستعفی ہونا کتنا فائدہ مند ہوگا؟ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ’سڑ‘ رہے ہوں اور اراکین کمیٹیوں کے چیئرمین بن کر مراعات کے مزے لیں۔