پاکستان تحریک انصاف

علیمہ خان کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کی نومبر 2024 کے ایک مقدمے میں عدم پیشی پر ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔