پاکستان چار اکتوبر کا لانگ مارچ: حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات شروع اجلاس کا پہلا دور جمعے کو ہوا، تاہم شرکا نے تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
سیاست چار اکتوبر کو ہر صورت لانگ مارچ کریں گے: سہیل آفریدی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق اگر کسی نے لانگ مارچ کے دوران انتشار پھیلانے یا دوبارہ نو مئی جیسی صورت حال پیدا کرنے کی کوشش کی تو پی ٹی آئی کارکن اس کے لیے تیار ہوں گے۔