کرکٹ کرکٹر حمزہ نذر پر دو سال کی پابندی، 10 لاکھ جرمانہ: پی سی بی پی سی بی کے مطابق حمزہ نذر نے ویزا درخواست میں مکمل اور درست معلومات فراہم نہیں کیں، گمراہ کن معلومات دیں اور اہم حقائق چھپائے۔
کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو کیسی پچز پر تیاری کروائی گئی؟ ٹی 20 ورکٹ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کو سری لنکا کی پچز سے مطابقت والی بولنگ کے لیے موثر پچ پر پریکٹس کروائی گئی ہے۔