وزارتِ تجارت کے مطابق رجسٹرار کے فیصلے میں واضح طور پر تسلیم کیا گیا تھا کہ باسمتی چاول پاکستان میں بھی پیدا ہوتا ہے۔
اگر بین الاقوامی اداروں نے کچھ نہیں کیا تو کیا پاکستان کے عوام کو اور ریاست کو تباہی کے لیے چھوڑا جا سکتا ہے یا پاکستان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنا دفاع کرے جیسا کہ بین الاقوامی قانون اجازت دیتا ہے۔