سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ سے ملاقاتیں نہ کرانے پر جواب طلب اور تحریک انصاف کو ہسپتال کے باہر کسی قسم کے جلوس یا احتجاج کی اجازت نہ دینے کا حکم دیا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے حتمی معاہدے پر مذاکرات کی 60 روزہ مدت آج، 17 اگست، کو ختم ہو رہی ہے، جبکہ مذاکرات تعطل کا شکار ہیں۔