پاکستان صدر نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق ایڈوائس پر دستخط کر دیے وفاقی کابینہ نے تجویز دی کہ صدر آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں آئین کے آرٹیکل 232 اور 234 کے تحت ایمرجنسی کا نفاذ کریں۔
کرکٹ صاحبزادہ فرحان کو ’نئے کامبینیشن‘ سے اچھی کارکردگی کی امید پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز جمعہ کو راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے۔