سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس کو علاقے کا محاصرہ کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دینے کی اطلاعات ہیں۔
مارکو روبیو خلیج کے دورے کے دوران خطے کے ممالک کے ایران معاہدے پر خدشات دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔