اقرار الحسن کو این سی سی آئی اے نے منگل کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔
گوادر اس لیے کامیاب نہیں ہوگا کہ چاہ بہار ناکام ہو جائے۔ گوادر صرف اسی صورت جیت سکتا ہے جب پاکستان وسطی ایشیا کے ساتھ تجارت کو جغرافیائی سیاست کے ایک نعرے کے بجائے حقیقی تجارتی موقع سمجھے۔