پاکستان فوج کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار سے چار ڈرون بھیجے گئے، جنہیں پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت نشانہ بنا کر ناکام بنا دیا۔
55 سال پہلے بہت کم لوگوں نے سوچا ہوگا کہ اسلام آباد میں ہنری کسنجر کا سحر 20ویں صدی کی سب سے بڑی جغرافیائی سیاسی تبدیلیوں میں سے ایک کا پیش خیمہ ہوگا۔ آج بھی ایران امریکہ کیس میں پاکستان کے کردار کا فیصلہ کرنا ابھی قبل ازوقت ہے۔