خواتین او آئی سی کانفرنس میں افغان خواتین کے حقوق کی بحالی پر زور دینا چاہیے: بیرسٹر عقیل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی خواتین سے متعلق نویں وزارتی کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے۔
پاکستان بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، مزید 9 عسکریت پسند مارے گئے پاکستان ٹی وی کے مطابق صوبے میں جاری آپریشن شعبان کے تحت مارے جانے والے عسکریت پسندوں کی تعداد 52 ہو گئی۔