قطر گیس ٹرانسپورٹ کمپنی کے جہاز ’المعیدہ‘ پر 30 اکتوبر کو خلیج میں حملہ ہوا تھا۔
وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان معدنیات، پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔