وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر مقامی ریفائنریز سے مشاورت کی گئی تاکہ عالمی منڈی میں اضافے کا پورا بوجھ عوام پر منتقل نہ ہو۔
وزیرِ پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان معدنیات، پٹرولیم اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔