دفتر خارجہ کے مطابق مصدق ملک 20 سے 22 نومبر تک نئی دہلی میں ہونے والے ایس سی او تہذیبی مکالمے میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
دفتر خارجہ نے حوثیوں سے سعودی عرب پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ریاض کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔