پاکستان سعودی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو کلیدی اہمیت حاصل ہے: چیئرمین شوریٰ کونسل سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ بن محمد بن ابراہیم الشیخ نے منگل کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔