فلم پریانکا کی واپسی اور ایک بھولا بسرا ہیرو پریانکا کی واپسی، اکشے کمار کا نیا روپ اور ’چھوری 2‘ کی دہشت — بولی وڈ کی کچھ چٹ پٹی خبریں۔
فلم ’دل چاہتا ہے‘ کی بیسویں سالگرہ پر فرحان اختر ’جی لے ذرا‘ بنائیں گے اگلے برس عکس بند ہونے والی اس فلم میں بالی وڈ کی تین مشہور خواتین اداکارائیں پریانکا چوپڑا، عالیہ بھٹ اور کترینہ کیف اکٹھی جلوہ گر ہوں گی۔