موسیقی اقوام متحدہ کی پلے لسٹ میں اردو کے ساتھ پشتو غزل بھی شامل پشتو گلوکار گلورین باچا کی گائی ہوئی اور ڈاکٹر خالق زیار کی لکھی اس غزل میں امید اور امن کے حوالے سے پیغام شامل ہے۔
موسیقی پشتو کی گلوکارہ کو کاغذ کا سہارا کیوں لینا پڑا؟ ہمارے ہاں ایک روایت چلی ہے کہ ہم فن سے تو محبت رکھتے ہیں لیکن فنکاروں سے نفرت اور انہیں برے القاب سے یاد کرتے ہیں۔