نئی نسل لاہور: ایک ماہ میں 2500 سے زیادہ نوجوانوں کو نفسیاتی مدد کیوں لینی پڑی؟ سیف سٹی اتھارٹی کے نیکسٹ جین سیفٹی پورٹل کے ذریعے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں شناخت خفیہ رکھتے ہوئے نفسیاتی مدد حاصل کر رہے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں سے 43 اموات حکام کے مطابق کے پی میں 20 بچوں سمیت 30 افراد جان سے گئے، جبکہ بلوچستان میں نو اور پنجاب میں چار اموات ہوئیں۔