ماحولیات پاکستان کے مختلف حصوں میں بارشوں سے 43 اموات حکام کے مطابق کے پی میں 20 بچوں سمیت 30 افراد جان سے گئے، جبکہ بلوچستان میں نو اور پنجاب میں چار اموات ہوئیں۔
پاکستان پنجاب:ٹریفک پولیس کا 20 سال پرانا یونیفارم ’نئے سٹائل‘ کے ساتھ پھر سے بحال پہلے مرحلے میں لاہور میں یونیفارم تبدیل ہوا ہے جو بعد میں پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی فراہم کیا جائے گا۔