دنیا پہلی عالمی جنگ کے خطوط آسٹریلوی ساحل پر دریافت یہ خطوط ان دو آسٹریلوی فوجیوں نے لکھے جو انہیں تحریر کرنے کے تھوڑے عرصے بعد موت سے ہمکنار ہو گئے۔