پاکستانی اولمپیئن اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے عالمی مقابلوں کے لیے ٹریننگ شروع کر رہے ہیں اور اس بار ان کی تیاری عالمی ریکارڈ توڑنے کی ہو گی۔
پیرس اولمپکس 2024
باکسر حسین شاہ نے 1988 کے اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا اور حکومت نے ان کے لیے پلاٹ اعلان کیا تھا جو ابھی تک انہیں نہیں ملا۔