مبینہ بغاوت کے نتیجے میں اپنے پیشرو کی ڈرامائی گرفتاری کے ایک دن بعد اقتدار سنبھالنے والی نئی صدر دینا بولورتے نے حزب اختلاف سے سیاسی محاذ آرائی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
پیرو
پیرو کے ماہرین آثار قدیمہ نے مشہور نازکا لائنز کے قریب صحرا میں ایک پہاڑی پر دیوہیکل بلی کا خاکہ دریافت کیا ہے۔