60 سالوں سے مصوری کرنے والے استاد محمد شفیق قیام پاکستان کے موضوع پر اپنی پینٹںگز کی وجہ سے مشہور ہیں۔
پینٹنگز
بلوچستان یوتھ انیشی ایٹو کے زیراہتمام نوجوان مصوروں نے شہر کو خوبصورت بنانے اور تصاویر کے ذریعے یہاں کی ثقافت سے متعلق مثبت پیغام دینے کی کوشش کی ہے۔