کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب انہوں نے کہا کہ پیشہ ورانہ مہارت، تیاری اور کمان کے اتحاد کی بدولت پاکستان نے اپنی خود مختاری کا دفاع کیا اور واضح فوجی کامیابی حاصل کی۔
پیپلز پارٹی
عوام تنگ ہیں انہیں ریلیف چاہیے اور وہ چاہتے ہیں انہیں ڈیلیور کیا جائے اور اب بھی اگر یہ سیاسی جماعتیں ڈیلیور نہ کر پائیں تو نقصان ہم سب کا ہو گا۔