پی ٹی ایم پر پابندی لگا کر ریاست نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ پرامن اور سیاسی جدوجہد کو راستہ دینے کا قطعی کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔
پی ٹی ایم
پی ٹی ایم کے ’قومی جرگے‘ کے خلاف ضلع خیبر کے رہائشی خاطراللہ نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں جرگہ روکنے کی استدعا کی گئی ہے۔