لیاقت آباد تھانے کی ایس ایچ او عظمیٰ خان کے مطابق دونوں میاں بیوی بہت کم عمر ہیں جبکہ والد نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ ’بیٹے پر جنات کا سایہ تھا‘، جنہیں ’بھگانے کے لیے بچے کو چولہے پر بٹھا دیا۔‘
چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو
لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی پناہ میں موجود راولپنڈی کی رہائشی اس بچی کو اسی کے گھر میں والد کی غیر موجودگی میں محلے کے مختلف افراد نے ریپ کا نشانہ بنایا تھا۔