بلتستان کا روایتی مشروب گھی اور نمک والی چائے ہے مگر ایک شخص نے میٹھی چائے اور میٹھی باتوں سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔
چائے خانے
ہائی کورٹ کے قریب ہوٹل میں وزیراعظم کے حامیوں کے لیے ’کپتان چائے‘ 50 روپے کی اور پی ایم ایل این کے حامیوں کے لیے ’نواز چائے‘ 30 روپے کی بکتی ہے۔