سائنس چاند پر ایٹمی بجلی گھر لگانے کا روسی منصوبہ اس منصوبے کا مقصد روس کے چاند پر تحقیق کے مشن کو بجلی فراہم کرنا ہے۔
سائنس نجی امریکی کمپنی کی پہلی کوشش میں چاند پر کامیاب عمودی لینڈنگ امریکی کمپنی کا خلائی جہاز اتوار کو کامیابی کے ساتھ چاند پر اتر گیا اور اس سنگ میل کو حاصل کرنے والا صرف دوسرا نجی مشن بن گیا۔ یہ پہلا خلائی جہاز ہے جس نے عمودی لینڈنگ کی۔