ماحولیات دریائے چناب میں پانی کی کمی، پاکستان کی انڈیا سے وضاحت طلب پاکستانی حکام اعداد و شمار کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ اس کمی کے پیمانے اور ممکنہ اثرات کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔