ٹیکنالوجی انڈیا نے بلیک ہولز کے مطالعے کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا اسرو کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ’ہم اس سال کم از کم 12 - 14 مشنوں کی تیاری کر رہے ہیں۔‘
ٹیکنالوجی بھارت کا چاند مسخر کرنے کا خواب ٹوٹ گیا؟ چاند گاڑی وکرم کا لینڈنگ کے دوران زمین سے اچانک رابطہ منقطع ہو گیا اور بھارتی سائنس دانوں کو خدشہ ہے کہ چاند گاڑی گم ہو گئی۔