ایشیا بٹرچکن کس نے ایجاد کیا؟ انڈیا میں عدالتی جنگ چھڑ گئی دہلی میں ریستوران کے بانی کندن لال گجرال نے 1930 کی دہائی میں جب پشاور میں ریستوران کھولا تو اس وقت پہلی بار یہ سالن بنایا گیا تھا۔
یورپ فرانس میں چکن ذبح کرنے پر پابندی، مسلمان ناراض فرانس میں نئے قواعد کے تحت جولائی 2021 سے مرغی ذبح کرنے پابندی عائد کر دی جائے گی۔