چھبیسویں آئینی ترمیم

سیاست

پاکستان حکومت کی اتحادیوں سے نئی آئینی ترمیم پر مشاورت کی تصدیق

وزیر مملکت برائے قانون عقیل ملک نے بتایا کہ حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ ایک نئے آئینی ترمیمی مسودے پر بات چیت کر رہی ہے، جس میں ایک آئینی عدالت کے قیام اور تعلیم و آبادی کی منصوبہ بندی میں وفاق کے کردار پر نظر ثانی کی تجاویز شامل ہیں۔