کھیل یوکرین کے باکسر یوسک تیسری بار ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپیئن اولیکسانڈر یوسک نے انگلش حریف ڈینیئل ڈوبوا کو پانچویں راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔
کھیل گوکیش: انڈین نوجوان شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کرنے کے قریب اگر گوکش سنگاپور میں 25 نومبر سے موجودہ چیمپئن، چین کے ڈنگ لیرین کو شکست دے دیتے ہیں، تو وہ غیر متنازع عالمی تاج جیتنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن جائیں گے۔