پاکستان کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی ایچ آر سی پی کی رپورٹ میں ایس ایس پی گھوٹکی کے حوالے سے بتایا گیا کہ پچھلے سال 300 افراد کو تاوان کی خاطر اغوا کیا گیا۔
پاکستان کچے میں پنجاب اور سندھ پولیس کا آپریشن کتنا کارگر؟ 1990 کی دہائی سے ہی تقریباً ہر سال کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے مگر ان کا خاتمہ نہیں ہو سکا۔ اس بار کیا مختلف ہے؟