شمس آباد میں کار نے گاڑی اور موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، پولیس کے مطابق ڈرائیور کی شناخت اور گرفتاری کے لیے تفتیش جاری ہے۔
قدامت پسند معاشرے میں جہاں بعض اوقات خواتین کو تعلیم، ملازمت اور یہاں تک کہ ووٹ ڈالنے جیسے حق سے بھی محروم رکھا جاتا ہے وہاں خواتین ایمبولینس ڈرائیوروں کو ملازمت دینا سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز کا ایک جرات مندانہ اقدام تھا۔