\

ڈیجیٹل سکیورٹی

پاکستان

پاکستانی ادارہ این آر ٹی سی روبوٹس پر کیا کام کر رہا ہے؟

نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی بنیاد رکھنے کی وجہ 1965 کی جنگ بنی تھی تاکہ پاکستان کو تکنیکی اعتبار سے خود مختار بنایا جا سکے۔ یہ  قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت سرکاری اور نجی شعبوں کو معاونت فراہم کرتی ہے۔