’دختر پاراچنار‘ کے نام سے جانی جانی والی مدحت زہرا کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ سے مبینہ روابط کے الزامات سے تو بری ہو چکی ہیں، تاہم اب ان کی بریت کے خلاف ایف آئی اے نے سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی ہے۔
کالعدم تنظیم
گلزار امام نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’مسائل کا حل پرامن بات چیت سے نکالا جائے، کئی سالوں سے جاری لڑائی میں نقصانات کا احاطہ کرنا چاہیے۔ میں نے محسوس کیا ریاست ایک ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے ہمیں اصلاح کا موقع دے گی۔‘