فلم کانز فلم فیسٹیول میں روما ریاض کا انداز پاکستان کی نئی پہچان؟ 2025 میں مس یونیورس پاکستان کا اعزاز حاصل کرنے والی روما ریاض اس سال کانز فلم فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔